Top 10 Sad Quotes in Urdu

کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے 

ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے

محبت کے اندھیرے میں پتھر پگھل گئے 

غیروں سے کیا گلا جب اپنے ہی بدل گئے 

 

لکھنا تو تھا کے خوش ہوں تیرے بغیر بھی 

آنسوں مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے 

 

زندگی میں راستے کیسے بھی گزر جائیں  گے 

ایک دن ہم بھی چپکے سے مر جائیں گے 

آج رہتے ہیں دوستوں کے دلوں میں یاد بن کر

کل انکھوں سے آنسوں بن کے نکل جائیں گے

یہ لوگ وفا کی قیمت کیا جانیں 

بے وفا ہیں یہ غم محبت کیا جانیں

ملتے ہوں جنہیں ہر موڑ پر نئے ہمسفر 

 وہ ہم جیسے چاہنیں   والوں کی قدر کیا  جانیں

آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا  بوجھ

یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے 

کیوں دل میں بس کر دل کو دکھا تے ہو تم

کس قدر قدم قدم پے آزماتے  ہو تم 

ہر پل رہتے ہو آنکھوں میں ایک سپنے کی طرح 

پھر کیوں انہی آنکھوں کو رلاتے ہو تم 

کہاں وفا کا صلہ دیتے ہیں لوگ 

اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ 

 پہلے  سجاتے ہیں دلوں میں چاہتوں کے خواب 

پھر اعتبار کو اگ لگا تے ہیں لوگ 

یاد کرنے سے زندگی ختم تو نہیں ہو جاتی 

بس دل دکھتا ہے اپنوں کی بے رخی دیکھ کر 

ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب تمہاری یاد آتی ہے 

یہ برسات ہے کہ جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا 

اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا

بدل گئے وہ سب جو صبح و شام یاد آتے تھے 

Check Also

Hazrat Sheikh Saadi Shirazi – Motivational Quotes in Urdu

Saadi Shirazi (born around 1210, died approximately 1292) was a distinguished Persian poet and thinker, …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *