Top 10 Love Quotes in Urdu

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے 

 

ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے 

 

تو میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے 

 

تیرے ذکر سے تو میری روح بھی مسکراتی ہے 

 

میں  چا ہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں 

 

جس میں بیان ہو جائے کے کتنی محبت ہے تم سے 

 

آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم 

 

چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم 

 

دھڑکتا ہے دل بس تمہاری ہی آرزو میں 

 

پھر کیسے نہ کہوں میری جا ن ہو تم

 

تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے 

ایسا لگتا ہے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے 

 

کیسےکہوں کے اس دل کے لیے کتنے خاص ہو تم  

فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ہو تم 

 

 

میں کیوں خود اسے 

کہوں کے بات کر لو مجھ سے 

کیا اسے خبر نہیں

میرا دل نہیں لگتا اس کے بنا 

 

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر 

نیا زمانہ نئے صبح و شام  پیدا کر 

 

 

آپ محبت کی بات کرتے ہو 

ہم بات ہی محبت سے کرتے ہیں 

 

کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہوں میں 

میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے 

Check Also

Hazrat Sheikh Saadi Shirazi – Motivational Quotes in Urdu

Saadi Shirazi (born around 1210, died approximately 1292) was a distinguished Persian poet and thinker, …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *