کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
لوگوں کے معبود بر حق کی
وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر ) پیچھے ہٹ جاتا ہے (شیطان )
جو لوگوں کہ دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
وہ جنات میں سے (ہو )یا انسانوں میں سے