The Silent Death: How Neglect Can Destroy Relationships
Ignoring the Tree
When we need to bring down a tree, we don’t cut it down directly. Instead, we simply start ignoring it. We give water, attention, and care to the other trees around it, while completely neglecting this particular tree. Over time, the tree begins to wither on its own, it becomes infested with decay, and eventually, it disappears.
Reflect on Our Relationships
This is the same approach we often take with our relationships. Initially, we give them attention, time, and nurture them. But when we want to distance ourselves, we start ignoring them. Slowly, these relationships wither away, reaching a point where they are as good as dead.
ایک جاپانی کہاوت ہے ؛
جب ہمیں کوئی درخت گرانا ہوتا ہے تو ہم اسکو کاٹتے نہیں ہیں بلکہ اسکو نظر انداز کر دیتے ہیں اس کے سامنے دوسرے درختوں کو پانی دیتے ہیں ، توجہ دیتے ہیں ، اسکی دیکھ بھال کرتے ہیں اور اس درخت کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں پھر وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ہے
اور اسے گھن لگتا ہے وہ دیکھتے دیکھتے ختم ہوجاتا ہے
غور کیجئے
یہی رویہ ہمارا ، ہمارے ان رشتوں کے ساتھ بھی ہے
جنکو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں وقت دیتے ہیں انکی افزائش کرتے ہیں اور جب ان سے جان چھڑانی ہو
تو انکو نظر انداز کردیتے ہیں اسطرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں
جہاں زندہ یا مردہ برابر ہوتے ہیں۔